عمیر جسوال کا دوسری شادی کا اعتراف، خفیہ رکھنے کا…
گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے ایک ماہ بعد دوسری شادی کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے شادی کو خفیہ رکھنے کا سبب بھی بتا دیا۔
عمیر جسوال نے اکتوبر 2024 کے آغاز میں عروسی لباس کی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے قرآنی آیت لکھی تھی، جس کا…