عورت کی کمائی میں برکت نہ ہونے کی باتیں بکواس ہیں:…
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیر زادہ نے خواتین کی آمدنی میں برکت نہ ہونے سے متعلق بیانات کو بکواس قرار دے دیا۔
سینئر اداکارہ ثمینہ پیر زادہ نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
میزبان نے ثمینہ پیرزادہ…