سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم…
سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔
ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس…