پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل…
میچ بلاوائیو میں دن ساڑھے چار بجے شروع ہو گا ۔ تیسرے ٹی 20 کیلیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ۔
کپتان سلمان آغا ، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، طیب طاہر ٹیم میں شامل ہیں ، قاسم اکرم ، عارف منہاس ، جہانداد خان…