ایران اسرائیل جنگ میں شدت،تل ابیب میں پہلی بار…
ایران اور اسرائیل جنگ میں مزید شدت آتی جارہی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تیسرے روز بھی حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔
عالمی میڈیا کے مطابق رات بھر ایرانی میزائل حملوں سے متعدد اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ کم از کم…