لاہور،تھانہ کاہنہ کے باہر شہری پر تشدد کا واقعہ
تھانہ کاہنہ کے باہر ایک شہری پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان پولیس کے سامنے شہری پر تشدد کرتے رہے ہیں۔لاہور پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ…