براؤزنگ ٹیگ

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی عمران خان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اعتراض کی…

توشہ خانہ ٹو کیس ، وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کی…

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل مییں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، عمران خان…

توشہ خانہ 2؛ عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے…

راولپنڈی:توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست پیش کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہونے والی سماعت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری…

راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…

توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت نے عمران خان کی رہائی کی…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ عدالتی روبکار میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت…

عمران خان کی رہائی ،راولپنڈی میں درج مقدمات رکاوٹ…

بانی پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی رہائی میں گزشتہ ماہ راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود جیل سے باہر نہیں آسکیں گے، گزشتہ ماہ پنڈی میں درج…

توشہ خانہ ٹو کیس : بانی تحریک انصاف عمران خان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور  بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ…

بشریٰ بی بی کی روبکار جاری نہ ہو سکی، رہائی کا…

اسلام آباد:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی روبکار جاری نہ ہو سکی، رہائی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا۔ سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث روبکار جاری نہ…