شام میں تشدد کی نئی لہر تشویش ناک ہے، جنرل سیکرٹری…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام میں جھڑپوں اور پُر تشدد واقعات میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے اور سیاسی عمل شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے فریقین سے…