میانوالی،پولیس سے مقابلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
میانوالی میں پولیس سے مقابلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے پہاڑی علاقے ملاخیل میں 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر پولیس…