چینی سفیر کا بیان پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاس…
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت…