تحریک انصاف کا احتجاج ، راولپنڈی اسلام آباد کیلئے…
پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔
تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
راولپنڈی…