براؤزنگ ٹیگ

تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا (ن) لیگ میں جانیوالے 4 ایم این ایز…

تحریک انصاف نے اپنے  حمایت یافتہ 4 ارکان قومی اسمبلی کی  (ن) لیگ میں شمولیت کے  معاملے پر  اہم قدم اٹھانے  کا فیصلہ کرلیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پی ٹی آئی کے 4 حمایت یافتہ ارکان نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کیا تھا جس کے بعد اب پی ٹی…

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر…

پشاور: جنید اکبر کے صوبائی صدر بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کےبعدتنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے…

تحریک انصاف کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے…

پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تحریری طور…

کراچی،تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر…

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان محسود کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ان پر اسلام آباد میں درج مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ترجمان تحریک انصاف نے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ تفصیلا…

عمر ایوب کے بعد سینیٹر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سید شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز میں نامزدگی اور عدالتی پیشیوں کے باعث…

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے…

 پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل…

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت…

تحریک انصاف والے ’’مس کال‘‘ پر ڈی چوک پہنچ گئے،…

گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے ’’مس کال‘‘ پر ڈی چوک پہنچ گئے اور پھر پی ٹی آئی لیڈرز اپنے ہی کارکنان کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ قطری سفیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہمارے مضبوط جادوگر…

تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں…

مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہو رہے ہیں یہ ایوان تحریک انصاف کی…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث عدالتی…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کر دی گئی ہیں۔ جڑواں شہروں میں پولیس کی اضافی سکیورٹی ڈیوٹی کی وجہ سے اڈیالہ جیل سے ملزمان کو…