پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیے تو مذاکرات…
پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے ممبر، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے وعدے کے مطابق اپنے مطالبات باضابطہ تحریری شکل میں پیش نہ کیے تو مذاکراتی عمل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔
ان…