اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے غزہ کی صورت حال کو…
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قرار دے دیا۔ ریاستیں اور ممالک اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی عائد کریں۔
خبرایجنسی کے مطابق فلسطین کی صورتحال پر انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے…