فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ، ہلاکتیں…
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں…