براؤزنگ ٹیگ

تارکین وطن

اسپین، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی…

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ 2 جنوری…

2024 میں کتنے تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک…

میڈرڈ : سال 2024 میں سمندر پار کر کے دوسرے ملک جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کی ہوشربا رپورٹ سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سال 2024 میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 10 ہزار سے زائد تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں…

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روزکشتی الٹنےکا واقعہ پیش آیا…

یونان، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک،…

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوئے،…