بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ…
بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینٹ رکنیت سے استعفی دے دیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرادیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔…