پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بیگم خالدہ…
پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔
یہ ملاقات بیگم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ گلشن میں ہوئی، جہاں پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کی خیریت دریافت کی اور بیگم خالدہ ضیا…