بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام انسٹا اسٹوری پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں…