جو روٹ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا اعزاز کی بات…
انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے جو روٹ کی محنت اور عزم کی تعریف کی، کہتے ہیں کہ "جو روٹ آج بھی ویسے ہی محنت کرتے ہیں جیسے پہلے کرتے تھے۔" انہوں نے جو روٹ کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنی گرمی میں ان کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔
بین ڈکٹ…