اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے…
اسلام آباد میں ڈکیتی کا بڑا واقعہ پیش آیا جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان بینک آنے والے شہری کا تعاقب کررہے تھے جس کے بعد موقع دیکھ کر وادات کی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل…