ایف بی آر نوٹیفکیشن واپس، بیرون ملک سے آنیوالوں…
چیئرمین ایف بی آر نے بیرون ملک س ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ…