مذاکرات کے دروازے ان لوگوں نے بند کیے جوسیاسی حل…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے ان لوگوں نے بند کیے جو سیاسی حل نہیں چاہتےتھے۔
ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی…