کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں…
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم جانےوالے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات جاری ہیں، ایپکس کمیٹی کےفیصلے کےمطابق کرم کو…