بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ…