مودی سرکار کا ’’میک ان انڈیا پراجیکٹ‘‘ بری طرح…
بھارت میں معاشی حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی سے مودی اور اسکی سیاسی جماعت کھوکھلے وعدوں اور نعروں سے بھارتی ریاست کا نظام چلا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے 2014میں " میک ان انڈیا پراجیکٹ" کا آغاز کیا…