بھارتی کرکٹ بورڈ کا بینک بیلنس کتنے ہزار کروڑ ہے…
دنیائے کرکٹ کے موجودہ امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا بینک بیلنس 20 ہزار 686 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2024 میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک بیلنس میں 4 ہزار 200 کروڑ بھارتی روپوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…