براؤزنگ ٹیگ

بھارتی کرکٹ بورڈ

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی…

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو بی سی سی…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا بینک بیلنس کتنے ہزار کروڑ ہے…

دنیائے کرکٹ کے موجودہ امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا بینک بیلنس 20 ہزار 686 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2024 میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک بیلنس میں 4 ہزار 200 کروڑ بھارتی روپوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

چیمپئنز ٹرافی اور27-2024 کے آئی سی سی ایونٹس کے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا بلآخر حل نکال لیا ہے۔ معاہدے کے تحت 8 ٹیموں کے اس ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جب کہ بدلے میں آئی سی سی کے…

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی ، پاکستان بھی…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کا پارٹنر شپ معاہدہ قبول کر لیا ، پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی ۔ بھارت کے میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ہزار ستائیس تک بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس…

پاکستان آکر کھیلیں، شکست کھانے کا اور ہی مزہ…

اسلام آباد: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پیغام دے دیا۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے بھارتی ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ حوصلہ کریں، پاکستان میں آکر…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جےشاہ نے چیئرمین آئی…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین شپ کا چارج سنبھال لیا۔ آئی سی سی نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ جے شاہ نے بطور آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام کا فارمولا بنا تو بھارت…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے۔…

چیمپئنز ٹرافی، بھاری رقم کی پیشکش پر پی سی بی کا…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیاہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر قائم ہے جبکہ کئی دن گزرنے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ…

بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کو ناکام بنانے…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو ناکام بنانے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئی چال چل دی جس کے تحت ایونٹ میں شریک ممالک کو لاکھوں ڈالرز کی پیش کش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں شریک ممالک…