بھارتی فوج نے بھی پاک فضائیہ کے ہاتھوں جنگی طیارے…
بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے حالیہ جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کر دی۔
امریکی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں…