کینیڈا میں مقیم بھارتی شاعر اور مصور پرتیک سنگھ…
لاہور پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیر انتظام کینیڈا میں مقیم بھارتی پنجابی شاعر اور مصور پرتیک سنگھ کے اعزاز میں ایک شاندار شام کا اہتمام کیا گیا۔ اس محفل کی صدارت بین الاقوامی شاعر بابا نجمی نے کی، جب کہ مہمان خصوصی کے طور پر معروف…