بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی ہے۔ مسافر بس میں 45 افراد سوار تھے۔
مقامی حکام کے مطابق 45 نشستوں…