کینیڈا میں مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی:…
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں جارحانہ انداز سے مبینہ طور پر مداخلت کی کوشش کرکے بہت ہی ’خوفناک غلطی‘ کردی۔
سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں 6 بھارتی…