بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان…
بھارت کے اسٹار اسپنر روی چندرن ایشون نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے ڈرا ہونے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔38 سالہ ایشون نے 106 ٹیسٹ میچز میں 537 وکٹیں حاصل کیں ، وہ انیل کملے کی 619 وکٹوں بعد…