وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط…
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ…