میرپور آزاد کشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچے…
میرپور آزادکشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے سیکٹر سنگھوٹ میں پیش آیا جہاں مدرسے کے اسٹورروم سے بچےکی لاش ملی۔
پو لیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد بچے کی موت…