بچوں کی اسمگلنگ کیس، صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت…
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بچوں کی مبینہ اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم برنی کی عبوری ضمانت کی توثیق کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عثمان احمد خان کی عدالت کے…