بنگلہ دیشی طلبہ سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل،…
بنگلہ دیش میں طلبا سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ہوئے ہوگئے اور انہوں نے عوامی لیگ کے حامی ”فاشسٹ ججز“ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق احتجاج صبح 11 بجے کے بعد شروع ہوا، طلبا جمع ہوئے اور نعرے بازی کی۔…