براؤزنگ ٹیگ

بنگلہ دیش

شیخ حسینہ دور کے عہدیداروں کیخلاف پہلے مقدمے کی…

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک خصوصی عدالت میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی معزول حکومت سے وابستہ اعلیٰ شخصیات سمیت دیگر عہدیداروں کے خلاف پہلے مقدمے کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈھاکا…

بنگلہ دیش میں حسینہ کے وفاداروں کیخلاف ’آپریشن…

بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے کے بعد ملک بھر میں ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ شروع کرتے ہوئے 1308 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ بی ایس ایس نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری…

ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر…

ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے بنگلا دیش کی مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر حامیوں سے خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ…

حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی کاروباری افراد کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مرکزی بینک کے گورنر احسن منصور نے کہا ہے کہ اس رقم کا سراغ لگانے کے لیے بینکوں کا آڈٹ کرنے کے لیے 3 ’بگ فور‘…

بنگلہ دیش کا پاکستان سے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی کی…

بنگلہ دیش نے پاکستان سے حکومتی سطح پر 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاکہ مقامی رسد کی کمی کو دور کیا جا سکے۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے پیر کو بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ بنگلہ دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا…

بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد پر دونوں ممالک کے…

بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد پر بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی چیک پوسٹ کے قریب دونوں ممالک کے کسانوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھڑپ ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈیا-بنگلہ دیش سرحد پر ہفتے کی صبح دونوں ممالک کے کسانوں کے…

پاکستان اور بنگلہ دیشی عسکری قیادت کا شراکت داری…

پاکستان اور بنگلہ دیش کی فوجی قیادت نے نے فوجی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دوطرفہ شراکت داری کو کسی بھی بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری…

ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا…

حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے نیا تعلیمی نصاب مرتب کرلیا۔بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔…

شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے…

پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ بی پی ایل کی ٹیم فارچون بریشال نے شاہین آفریدی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ فارچون بریشال کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بی پی ایل میں شاہین آفریدی کھیلنے کے لیے…

انڈر 19 ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر…

دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اورز میں 198 رنز بنائے جبکہ رزان ہوسن 47 رنز کی…