براؤزنگ ٹیگ

بنوں

بنوں میں اہم جرگہ، فتنہ الخوارج کے خلاف سخت…

بنوں: بنوں میں اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فتنہ الخوارج کے تدارک کے لیے انتظامیہ کا مکمل ساتھ دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بنوں پولیس اسٹیشن ڈومیل کے علاقے کم چشمی میں 7 جون کو اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا، جرگے میں طاؤس خیل…

بنوں: فتح خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا 2 روز میں…

بنوں کے علاقے فتح خیل میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے دو روز میں دوسرا حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق فتح خیل چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ حملہ آور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی پی او…

بنوں ، شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، …

شمالی وزیرستان اور بنوں کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جس میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ ان آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، اور بڑی تعداد میں دہشت…

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی بنوں…

بنوں : خوارجی دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،12…

بنوں میں  خوارجی دہشت گردوں  کا   چیک پوسٹ پر حملہ ، 12 سکیورٹی اہلکار شہید ، دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں: آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارجیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی…

بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے 7 مغوی پولیس اہلکار…

بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین کے مطابق مغوی اہلکاروں کو جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور شرائط کے بازیاب کرایا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز7 پولیس اہلکاروں کو روچہ چیک پوسٹ سے…

بنوں میں خوارج سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر…

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میں خوارج کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے میجر اور دو اہلکاروں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے…