براؤزنگ ٹیگ

بلاول

ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یک طرفہ…

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو اسے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے، وہ سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور انہیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ لاڑکانہ میں خطاب…

وزیراعظم کی بلاول کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت،…

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ دو روز قبل بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھاکہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہے، نہ سیاست کی جاتی ہے، نہ معاہدے پر عمل ہورہا ہے، وہ 26 ويں…

بلاول کے اظہار ناراضی کے باوجود حکومت کو کوئی خطرہ…

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نون لیگی حکومت کیخلاف شکایات کے باوجود صدر آصف علی زرداری موجودہ نظام کے استحکام کے بڑے ضامنوں میں سے ایک ہیں۔ بلاول بھٹو کا نون لیگ اور شہباز حکومت کے کیخلاف حالیہ اظہار ناراضی…

ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا…

بلاول کا ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس  پر جاری بیان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی کی تفصیل…

جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول حکومت…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور…

بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی…

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری سے قبل ہی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی مبارکباد پیش کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج تاریخی دن ہے، آپ…

وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی بلاول…

اسلام آباد: آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی ہو گیا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے…

آئینی ترامیم: مولانا کے گھر تانتا بندھ گیا ،…

26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچےجب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا سے ملاقات…

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز،…

26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا سے…