بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان و نیپال آج سیمی…
چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آج پہلے سیمی فائنل میں میزبان پاکستان کا سامنا نیپال سے ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے.
اس سے قبل گروپ کے اختتامی میچز میں…