خواجہ آصف سے ایرانی نائب وزیر دفاع کی ملاقات ،دو…
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حجت اللہ قریشی نے ملاقات کی۔
دونوں فریقین نے موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور مستقبل میں مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں وسیع تعاون کا ارادہ عزم کیا، وزیر دفاع نے کہا…