برکس سمٹ :چین کے صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،…
چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر شی نے عہد کیا کہ…