برطانیہ اور امریکا میں شدید برفباری کی وارننگ…
برطانیہ میں شدید برفباری کی تین روزہ وارننگ جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت انگلینڈ، اسکاٹلینڈ اور ویلز میں آج سے برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑسکتی ہے۔ موسم کی شدت کی وجہ سے اسکول بند…