برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے…
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کے لیے 10 ملین پاؤنڈ کی منظوری دے دی۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں سے 350 سے زیادہ اموات، 650 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے، 78 ہزار سے زیادہ…