دوران میچ فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا،…
برطانوی فٹبال کلب پریسٹائن کے فٹبالر ملوٹن اسمیجک پر مخالف ٹیم کے فٹبالر کو کاٹنے کے جرم میں 8 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حیران کن واقعہ گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا جب 25 سالہ موٹن…