برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا پی آئی اے پر…
مانچسٹر: برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پی آئی اے پر برطانیہ سے عائد پابندی کو ختم کرنے کے لئے ٹرانسپورٹ سیکرٹری کو ایک خط لکھا ہے۔
ناز شاہ نے کہا کہ یورپی ایویشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کرنے کی اجازت دے دی ہے،…