حکومت سے متعلق ایلون مسک کے متنازع بیانات پر…
لندن: برطانوی حکومت سے متعلق ایلون مسک کے متنازع بیانات پر برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر برس پڑے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے برطانیہ کی سیف گارڈنگ منسٹر جیس فلپ کو ریپ اور نسل کشی کی معافی دینے والا قرار دیا تھا۔…