برازیل میں بس اور ٹرک کے حادثے میں 22 افراد ہلاک
برازیل میں ہفتے کی صبح ایک خوفناک حادثے میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ، مسافروں سے بھری بس کو ٹرک سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی ۔ واقعہ ریاست میناس جیرائس کے علاقے میں ایک اہم شاہراہ پر پیش آیا۔
حادثے کے بارے میں فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا…