وزیر اعظم سے سعودی وزئرے برائے سرمایہ کاری کی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم سے سعودی وزیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی،وزیراعظم نے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید…